ہمارے بارے میں
ایس بی سی اردو، پاکستان کی اردونیوزویب سائٹ ہے ۔
ایس بی سی اردوکے قیام کا مقصد اپنے قارئین کو ہر طرح کی روزمرہ کی خبریں فراہم کرنے کے علاوہ ، دلچسپ تحریریں ،تفریح اور معلومات فراہم کرنا ہے ۔
خصوصاً ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کے بارےمعلومات اور خبروں ، رحیم یار خان کے حالات حاضرہ کو نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر اجا گر کرنا ہے۔
ایس بی سی اردوپر روزانہ کی بنیاد پر خبریں، معلومات ،آرٹیکل شائع کیئے جاتے ہیں۔
ایس بی سی اردو پر شائع ہونے والی تحریروں کا مقصد کسی کے دل کو ٹھیس پہنچانا ہر گز نہیں۔
روزانہ کی بنیا د پر ہونے والے طبی مسائل اور ان حل کے لئےپیش کی جانے والی تحریریں ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے دیئے گئے مفید مشوروں کے تحت نیک نیتی کے ساتھ شائع کی جاتی ہیں،۔تاہم ان میں موجود نسخہ جات (جڑی بوٹیاں ، ادویات ) کے کسی بھی سائیڈ ایفکٹ یا غلط اثرات سے ایس بی سی آن لائن 1 ویب سائٹ ہر گز ذمہ دار نہ ہو گی۔
ایس بی سی اردو پر دو افراد پر مشتمل محنتی ٹیم دن رات کام کرتی ہے۔
تمام نیوز اورتحریروں کو ایس بی سی اردوویب سائیٹ کی ذاتی رائے ہر گز نہ سمجھا جائے۔