جو بچپن میں ناشتہ نہیں کرتے انہیں جوانی میں ذیا بطیس کا مرض لاحق ہوتا ہے
ویب ڈیسک: جو بچپن میں ناشتہ نہیں کرتے انہیں جوانی میں ذیا بطیس کا مرض لاحق ہوتا ہے.انٹر نیٹ رپوٹ کے مطابق : ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بچپن میں ناشتہ نہ کرنے سے ذیابطیس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ;جن افراد کو بچپن میں; ناشتہ کرنے کی عادت نہیں ہوتی انہیں ;جوانی میں ذیا بطیس; کا مرض لگنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
شوگر ایک ایسی بیماری جو دیمک کی طرح انسان کواندرسے کھوکھلا کر دیتی ہے; اسے احتیاتی تدابیر اختیار کرکے شروع میں; کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔ شوگر کو اگر ابتدائی اسٹیج پر احتیاتی تدابیر اور بروقت علاج کے ذریعے کٹرول کرلیا جائے; تو آنے والےوقت میں انسان شوگر کی وجہ سے آنے والے بہت سے پیچیدہ مسائل سے بچ سکتا ہے۔
اپنے بچوں پر خصوصی توجہ دیں; انہیں ناشتہ کروا کر سکول بھیجیں; تا کہ انہیں آنے والے وقت میں شوگر جیسے موذی مرض کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ;جن افراد کو بچپن میں; ناشتہ کرنے کی عادت نہیں ہوتی انہیں ;جوانی میں شوگر جیسے موذی مرض کے لگنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔