گھر میں موجود ایک عام سی چیز سےخارش کاعلاج
گھر میں موجود ایک عام سی چیز سےخارش کاعلاج
ایس بی سی اردو: ہلدی سے علاج ;گرمیوں میں; تقریباَ بہت سے لوگوں کو اس کی ضرورت پڑسکتی ہے۔گرمی کے موسم میں اکثر لوگوں کو ;خارش کی شکایت; ہوجاتی ہے اور لوگ ا س کو دور کرنے کے لئے ادویات اور;مختلف کریموں; کااستعمال کرتے ہیں۔ ہم آپ کو اس کا بہت ہی آسان اور بہترین گھریلو نسخہ بتا رہے ہیں جس سے انشا ءاللہ خارش جلد ختم ہوجائے گی۔
یہ نسخہ گھر میں موجود ایک عام سی چیز ہلدی سے تیار ہوتا ہےجو ہرقسم کی خارش کو ختم کردے گا۔اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں دو چیزیں چاہیئں ۔
- ہلدی100 گرام
- پانی ایک گلاس
ہلدی کو پانی میں ڈال کر مکس کرنا ہے اور جس جس جگہ پر ;خارش ;ہورہی ہو وہاں لگا لینا ہے۔انشا ءاللہ کچھ ہی دیر میں خارش ختم ہوجائے گی۔