ذہین لوگ کس طرح کے ہوتے ہیں اور ان میں کون کون سی عادات پائی جاتی ہیں
ذہین لوگ کس طرح کے ہوتے ہیں اور ان میں کون کون سی عادات پائی جاتی ہیں
ایس بی سی اردو: ذہین لوگ کس طرح کے ہوتے ہیں اور ان میں کون کون سی عادات پائی جاتی ہیں ۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ وہ ذہین بنے; ذہین افراد کو ہر کوئی پسند بھی کرتا ہے; ذہین افراد کی ایسی کون سی خصوصیات ہیں; جن سے ذہین افراد کی شناخت کی جا سکے۔
ماہرین کے مطابق ذہین افراد کا خوش ہونا ایک ایسا عمل ہے جو ;زندگی میں بہت کم دیکھ;ا جاتا ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ; ذہین افراد عام افراد کے مقابلے میں; کچھ مختلف خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔ ان کی عادتیں ;چیزوں کو محسوس کرنے کے طریقے; انداز گفتگو ر;ہن سہن کے طریقے سب کچھ عام افراد سے مختلف ہوتا ہے۔ ذہین لوگ تنہائی پسند; کم میل جول; رکھنے والے اور بے ترتیب اعدات کے مالک ہوتے ہیں۔ آپ اگر ان پر غور کریں اور دیکھیں تو ذہین افراد کوخوش ہونے کا موقع بہت کم ہی ملتا ہے۔
کامیاب زندگی گزارنے کے باوجود ;ان کی زندگی میں کوئی کمی بھی نہ ہو;اور دنیا کی ہر نعمت بھی حاصل ہو; تب بھی انہیں خوش نہیں دیکھیں گے۔ اس کی کچھ وجوہات ہیں: یہ افراد ہر شے کے بارے میں بہت زیادہ سوچتے ہیں; زندگی میں خوشگوار اور تلخ واقعات کا باربار تجزیہ کرتے رہتے ہیں ;اپنا محاسبہ کرتے ہیں; یہ افراد اپنی ذات کے لئے کڑا معیار رکھتے ہیں ;اور نہایت ہی سخت اصولوں پر;اپنا محاسبہ کرتے ہیں۔ اور ہر بات کو گہرائی سے سوچتے ہیں; حد سے زیادہ ذہین اکثر اوقات دماغی اورذہنی بیماریوں کا بھی شکار ہو جتے ہیں.